افغانستان پاکستان میں بدامنی نہیں چاہتا، برادرانہ تعلقات کا خواہاں ہے

افغان طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ رہنماؤں کو “اشتعال انگیز” بیانات سے گریز کرنا چاہیے اور افغانستان کو پاکستان میں ہونے والے حملوں کا ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔ یہ بیان ایسے وقت مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف رواں ماہ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے) کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے جو 22 ستمبر 2025 سے شروع ہوگا۔ وزارتِ خارجہ کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ مزید پڑھیں

ڈی آئی خان آپریشن میں سات دہشت گرد ہلاک، تین افغان شہری شامل: آئی ایس پی آر

خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے سات دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، جن میں تین افغان شہری بھی شامل تھے۔ یہ بات فوج کے شعبہ تعلقات مزید پڑھیں

کرتارپور: بابا گورو نانک کی برسی کی تقریبات، بھارت نے سکھ یاتریوں کو پاکستان آنے سے روک دیا

کرتارپور کے گوردوارہ دربار صاحب میں آج سے بابا گورو نانک کے 486ویں وصال کی تین روزہ تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے۔ پاکستان اور دنیا کے مختلف حصوں سے آنے والے سکھ یاتری گورو نانک دیو جی کو خراجِ مزید پڑھیں

پینٹاگون نے میڈیا پر نئی سخت پابندیاں عائد کر دیں

پینٹاگون نے امریکی فوجی سرگرمیوں کی کوریج کرنے والے صحافیوں کے لیے سخت نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ ان ہدایات کے مطابق اب رپورٹرز کو حلف نامے پر دستخط کرنا ہوں گے کہ وہ بغیر باضابطہ منظوری کے کوئی مزید پڑھیں

پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو آئی اے ای اے کی جانب سے سراہا گیا

اسلام آباد: پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کی جانب سے اہم کامیابیوں، پائیدار ترقی اور قریبی تعاون پر بھرپور اعتراف ملا ہے۔ ویانا میں آئی اے ای اے کے 69ویں جنرل کانفرنس کے موقع مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا اجلاس، 19 ستمبر کے واقعے کی مذمت، تحقیقاتی کمیٹی قائم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس صدر واجد علی شاہ گیلانی کی زیر صدارت ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ سیکرٹری منظور ججہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا مزید پڑھیں

یورپی ایئرپورٹس پر سائبر حملہ، پاکستان کے نظام محفوظ قرار

یورپ کے بڑے ایئرپورٹس پر سائبر حملے کے باعث فلائٹ آپریشن شدید متاثر ہوا، تاہم پاکستان کی ایئرپورٹ اتھارٹیز نے واضح کیا ہے کہ ملک کے تمام ایئرپورٹس محفوظ ہیں اور معمول کے مطابق کام کر رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں

جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور حملہ کیسز: خدیجہ شاہ سمیت 8 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

انسداد دہشت گردی کی عدالت لاہور نے 9 مئی کے واقعات سے متعلق مقدمات میں غیر حاضر ملزمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور حملہ کیسز میں خدیجہ شاہ سمیت 8 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری مزید پڑھیں