ایران نے اقوام متحدہ کی پابندیاں بحال ہونے پر آئی اے ای اے کے ساتھ معاہدہ منسوخ کر دیا

ایران نے اقوام متحدہ کی جانب سے پابندیاں بحال کیے جانے کے بعد ستمبر میں عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کے ساتھ طے پانے والا معاہدہ منسوخ کر دیا ہے۔ یہ اعلان ایران کی ریاستی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مزید پڑھیں

ٹرمپ اور نیتن یاہو کا غزہ امن منصوبے کا اعلان، پاکستان کی حمایت بھی اجاگر

واشنگٹن – امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے پیر کے روز واشنگٹن میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے امن منصوبہ پیش کیا۔ ٹرمپ نے اس موقع کو مزید پڑھیں

ایران کا جوہری پروگرام: دنیا کی نظر چرانے کی گنجائش نہیں

تحریر: افاز ڈینیئل، طالب علم بحریہ یونیورسٹی دنیا کی توجہ اس وقت یوکرین و غزہ کی جنگوں اور موسمیاتی تبدیلی جیسے بڑے بحرانوں پر مرکوز ہے، لیکن ایک اور سنگین معاملہ جسے نظرانداز نہیں کیا جا سکتا وہ ایران کا مزید پڑھیں

ایران کے جنرل صفوی کا پاکستان–سعودی دفاعی معاہدے میں شامل ہونے کا مطالبہ

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے سینئر مشیر اور پاسدارانِ انقلاب (IRGC) کے جنرل یحییٰ رحیم صفوی نے کہا ہے کہ ایران کو پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے والے دفاعی معاہدے میں شامل مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف: سیاسی و عسکری قیادت مکمل ہم آہنگی میں ہے

لندن (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت تمام اہم قومی معاملات، بشمول خارجہ پالیسی اور معیشت، پر مکمل ہم آہنگی کے ساتھ کام کر رہی ہے۔ پاکستان ہائی کمیشن لندن میں مزید پڑھیں

“قتل برائے کرایہ” اسکینڈل بھارت کی انٹیلی جنس سے جڑا قرار

بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق امریکی عدالت میں جمع کرائے گئے نئے دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ ایک بھارتی سرکاری افسر سے منسلک “قتل برائے کرایہ” کی سازش میں پاکستان یا نیپال میں ایک اور قتل کی منصوبہ بندی مزید پڑھیں

کابل کا اعلان: “افغان سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگی، نہ ہی کوئی مسلح گروہ برداشت کیا جائے گا”

افغان حکومت نے پاکستان، روس، چین اور ایران کے اس مشترکہ مؤقف کا خیر مقدم کیا ہے جس میں افغانستان میں کسی بھی غیر ملکی فوجی اڈے کے قیام کو مسترد کیا گیا ہے۔ اسلامی امارت کے نائب ترجمان حمداللہ مزید پڑھیں

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کا اقوام متحدہ میں خطاب: مساوات کی اپیل، نیٹو توسیع پر تنقید، اقوام متحدہ کے چارٹر کی پاسداری پر زور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس میں روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے تاریخی حقائق یاد دلائے اور عالمی برادری پر زور دیا کہ اقوام متحدہ کے چارٹر کے اصولوں پر مکمل عمل کیا جائے، بغیر کسی مزید پڑھیں

سوست ڈرائی پورٹ پر تاجروں کا دو ماہ سے زائد دھرنا ختم، پاک-چین تجارت بحال

گلگت بلتستان – گلگت بلتستان کے تاجروں نے ہفتہ کے روز سوست ڈرائی پورٹ پر جاری دو ماہ سے زائد طویل دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا، جس کے بعد پاک-چین سرحد کے راستے تجارت اور سیاحت کی بحالی مزید پڑھیں