احتجاج کے پھیلاؤ پر ایران میں انٹرنیٹ بند، خامنہ ای کا مظاہرین پر غیر ملکی ایجنڈے کا الزام

تہران (ایم این این): ایران میں جمعے کے روز حکام کی جانب سے انٹرنیٹ بند کیے جانے کے بعد ملک بڑی حد تک دنیا سے کٹ گیا، جبکہ بڑھتے ہوئے احتجاج کو روکنے کے لیے فون کالز معطل، پروازیں منسوخ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی تحریک کے لیے کے پی وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کراچی پہنچ گئے

کراچی (ایم این این): خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی جمعے کے روز کراچی پہنچ گئے، جہاں وہ پی ٹی آئی کی اسٹریٹ موومنٹ کو متحرک کرنے کے لیے سندھ کا تین روزہ دورہ کریں گے۔ سندھ کے وزیر مزید پڑھیں

سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا وزیراعظم کو خط، چاغی میں تعینات پولیس افسر عثمان سادوزئی کے خلاف چارج شیٹ

اسلام آباد: سابق چیئرمین سینیٹ اور رکن بلوچستان اسمبلی صادق سنجرانی نے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک اہم خط ارسال کر دیا ہے — وزیراعظم ہاؤس کے ذرائع کے مطابق صادق سنجرانی نے خط میں سابق ڈی پی او چاغی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا دہشت گردی کی سہولت کاری کے الزامات مسترد، قومی بیانیے کی اپیل

اسلام آباد (ایم این این): پاکستان تحریک انصاف نے جمعرات کے روز خود کو “دہشت گردوں کی سہولت کار” قرار دیے جانے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے واضح کیا کہ پارٹی کا مؤقف ہمیشہ یہ رہا ہے کہ دہشت گردی مزید پڑھیں

آرمی چیف عاصم منیر کا قومی سلامتی کو لاحق خطرات پر زیرو ٹالرنس کا اعادہ

راولپنڈی (ایم این این): چیف آف ڈیفنس فورسز اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے جمعرات کے روز قومی سلامتی کو درپیش کسی بھی خطرے کے خلاف فوج کی زیرو ٹالرنس پالیسی کا اعادہ کیا ہے، یہ مزید پڑھیں

راولپنڈی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے افسر انور باران کو ایڈیشنل ڈی جی کا چارج تفویض

راولپنڈی : راولپنڈی ڈویلمپنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر انجینئرنگ کو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے کا اضافی چارج سونپ دیا گیا .سرکاری معلومات کے مطابق محمد انور باران ڈائریکٹر انجینئرنگ کو ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے کی ذمہ داری مزید پڑھیں

ایمان مزاری اور شوہر کی ڈی جی آئی ایس پی آر کو بطور گواہ طلب کرنے کی درخواست

اسلام آباد (ایم این این): وکیل اور انسانی حقوق کی کارکن ایمان زینب مزاری حازر اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ نے بدھ کے روز اسلام آباد کی عدالت میں درخواست دائر کی ہے جس میں سوشل میڈیا پوسٹس مزید پڑھیں

پاکستان، بنگلہ دیش فضائی سربراہان کے درمیان جے ایف 17 تھنڈر کی خریداری پر مشاورت

اسلام آباد (ایم این این): پاکستان اور بنگلہ دیش کے فضائی سربراہان کے درمیان جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی ممکنہ خریداری سمیت دفاعی تعاون کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی بات چیت ہوئی ہے، آئی ایس پی آر نے منگل مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کا انکشاف، 2025 میں بڑے دہشت گرد حملوں میں افغان ملوث، سال کو دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن قرار

راولپنڈی (ایم این این): ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے منگل کو کہا کہ 2025 میں پاکستان میں ہونے والے تمام بڑے اور ہائی امپیکٹ دہشت گرد حملوں میں افغان شہری ملوث تھے، جبکہ مزید پڑھیں

نکولس مادورو نے نیویارک عدالت میں الزامات سے انکار کر دیا، امریکی کارروائی کو اغوا قرار دیا

نیویارک (ایم این این): معزول وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے پیر کو نیویارک کی ایک وفاقی عدالت میں نارکو ٹیررازم کے الزامات پر خود کو بے گناہ قرار دے دیا۔ یہ پیشی اس وقت ہوئی جب انہیں کاراکاس میں مزید پڑھیں