وفاقی و صوبائی پولیس میں تبادلوں کا فیصلہ،آئی جی اسلام آباد بھی تبدیل ہونگے۔

اسلام آباد(وے آوٹ نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور صوبہ پنجاب میں آئندہ دنوں میں اعلیٰ سطح پر بڑے پیمانے پر انتظامی تبادلوں کی بازگشت سنائی دے رہی ہے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق 10 اگست تک ان تبادلوں کا حتمی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی بین الاقوامی سطح پر شرمندگی،نیٹ بال فیڈریشن کیخلاف کارروائی کا آغاز

اسلام آباد (وے آوٹ نیوز)پاکستان اسپورٹس بورڈ (PSB) نے ایشین یوتھ نیٹ بال چیمپیئن شپ 2025 میں پہلی پوزیشن کے غلط دعوے پر پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔ فیڈریشن کو 72 گھنٹے کے اندر مزید پڑھیں

مونس الٰہی کی ٹویٹ نے مریم نواز کے اسپتال بورڈ پر سوشل میڈیا میں نئی بحث چھیڑ دی

لاہور (وے آوٹ نیوز) پاکستانی سیاست میں طنز و مزاح کا رنگ ایک بار پھر اس وقت نمایاں ہوا جب مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الٰہی نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اسپتال سائن بورڈ پر دلچسپ تبصرہ کرتے مزید پڑھیں

چیئرمین پی اے آر سی ڈاکٹر غلام علی جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد (وے آوٹ نیوز)ایف آئی اے نے چیئرمین پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل (پی اے آر سی) ڈاکٹر غلام محمد علی اور ڈائریکٹر اسٹیبلشمنٹ اخلاق ملک کو گرفتار کر کے جوڈیشل مجسٹریٹ احمد شہزاد گوندل کی عدالت میں پیش کر مزید پڑھیں

سی ڈی اے کے ناقص منصوبے, اسلام آباد کے شہریوں کے مسائل بڑھ گئے۔.

اسلام آباد(وے آوٹ نیوز) وفاقی دارالحکومت میں شہری منصوبہ بندی کے ناقص فیصلوں، ادھورے ترقیاتی منصوبوں اور انتظامی ناکامیوں نے ٹریفک کا نظام مزید ابتر کر دیا ہے۔ چیئرمین کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) محمد علی رندھاوا کی زیر مزید پڑھیں

شہباز سرکار کا ساتھ دینے پر تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی فارغ

اسلام آباد(وے آوٹ نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے 26ویں آئینی ترمیم کی پارلیمنٹ میں حمایت کرنے والے اپنے پانچ ارکان کو پارٹی سے نکال دیا ہے۔ یہ فیصلہ آئین سے انحراف اور پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹنگ پر کیا گیا۔ مزید پڑھیں

شطرنج فیڈریشن کے ایک عہدے پر انتخاب کا نوٹیفکیشن معطل

اسلام آباد(وے آوٹ نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے پاکستان شطرنج فیڈریشن (PCF) کے سینئر نائب صدر (SVP) کی نشست پر 7 جولائی کو ہونے والے انتخاب کے لیے پاکستان اسپورٹس بورڈ (PSB) کا جاری کردہ مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کی تنخواہوں میں ہوشربا اضافہ،6 ماہ کے پیسے ایک ساتھ وصول کر لیئے۔

اسلام آباد (وے آوٹ نیوز)ملک میں معاشی دباؤ اور کفایت شعاری کے دعوؤں کے باوجود پارلیمنٹ کے اعلیٰ عہدیداروں کی پرتعیش مراعات اور تنخواہوں میں اضافہ خبروں کی زینت بن گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین مزید پڑھیں

وزارتِ اطلاعات میں گریڈ 18 سے 19 تک ترقیوں کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا

اسلام آباد(وے آوٹ نیوز): وزارتِ اطلاعات میں گریڈ 18 سے 19 میں ترقیوں کے لیے ہونے والا ڈیپارٹمنٹل سلیکشن بورڈ کا اجلاس تین روز قبل سیکرٹری اطلاعات کی زیرصدارت منعقد ہوا، مگر تاحال اجلاس کے منٹس جاری نہیں کیے گئے۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے عوامی نیشنل پارٹی کے صدر ایمل ولی خان کی اہم ملاقات،اہم اتحادی ک بعض پالیسیوں پر تحفظات کا اظہارا

اسلام آباد(وے آوٹ نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صدر ایمل ولی خان نے ملاقات کی، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور قومی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس میں مزید پڑھیں