السعودی سپر کپ فائنل: الاهلی نے النصر کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دی، رونالڈو کا 100 واں گول بھی ناکام

ہانگ کانگ میں کھیلے گئے سعودی سپر کپ کے فائنل میں الاهلی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد النصر کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں 5-3 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ مقررہ وقت تک مقابلہ 2-2 گول مزید پڑھیں

بابراعظم اور رضوان کو تنزلی، پی سی بی نے 2025-26 کے سینٹرل کنٹریکٹس جاری کر دیے

لاہور؛ سابق کپتان بابراعظم اور وکٹ کیپر محمد رضوان کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نئے سینٹرل کنٹریکٹس میں کیٹیگری اے سے گرا کر کیٹیگری بی میں شامل کر دیا گیا ہے۔ شان مسعود کو گزشتہ برس کیٹیگری مزید پڑھیں

روہت شرما نے بابر اعظم کو تازہ ترین ون ڈے رینکنگ میں پیچھے چھوڑ دیا

(اسپورٹس ڈیسک)؛ پاکستان کے اوپننگ بلے باز بابر اعظم گزشتہ ویسٹ انڈیز سیریز میں غیر تسلی بخش کارکردگی کے بعد آئی سی سی مردوں کی ون ڈے پلیئر رینکنگ میں تیسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔ بابر نے تین میچز مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 202 رنز سے ہرا کر 34 سال بعد پہلی ون ڈے سیریز جیت لی

برائن لارا کرکٹ اکیڈمی، تروبا میں کھیلے گئے تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں ویسٹ انڈیز نے شاندار آل راؤنڈ کارکردگی دکھاتے ہوئے پاکستان کو 202 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز نے بارش سے متاثرہ دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز ایک، ایک سے برابر کر دی۔

(ویب ڈیسک)؛ اتوار کو ٹراؤبا میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ مسلسل بارش کے باعث کئی بار رکاوٹ کا شکار ہوا، جس کے بعد میچ کو 35، 35 اوورز تک محدود کر دیا گیا۔ میزبان مزید پڑھیں

دو ہفتوں کا وقفہ اور دوستانہ ملاقات کرکٹر کے دفاع میں نمایاں

لندن؛ برطانوی نژاد پاکستانی خاتون، جس نے پاکستانی کرکٹر حیدر علی پر ریپ کا الزام لگایا ہے، پہلے ملاقات کے بعد تقریباً دو ہفتے تک ان سے رابطے میں رہیں، جس میں ایک ہفتے بعد کینٹ کے علاقے ایشفورڈ میں مزید پڑھیں

کالی آندھی:دیوہیکل بلائیں۔ افسانہ نہیں ایک حقیقت تھی۔

اسلام آباد:کرکٹ کی دنیا میں”کالی آندھی”صرف ان چار کو کہا جاتا تھا ان میں اینڈی رابرٹس، مائیکل ہولڈنگ، جوئیل گارنر، اور کولن کرافٹ شامل ہیں۔بعد میں آنیوالے اس میں شامل نہیں۔ ان کی خاص بات یہ ہےکہ انہیں پوری منصوبہ مزید پڑھیں

کینیڈا سپر 60 کیلئے تاریخی اعلان، بی سی پلیس اسٹیڈیم میزبان مقرر

وینکوور(وے آوٹ نیوز)کینیڈا کی کرکٹ کی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے، ’’کینیڈا سپر 60‘‘لیگ نے اعلان کیا ہے کہ مردوں اور خواتین کے ابتدائی ٹورنامنٹ کے لیے بی سی پلیس اسٹیڈیم کو باضابطہ مقام کے طور مزید پڑھیں