سرفراز بگٹی کی درخواست پر کوئٹہ بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی استدع

کوئٹہ (ایم این این)۔ بلوچستان کے وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے پیر کے روز الیکشن کمیشن آف پاکستان میں ایک درخواست دائر کی ہے جس میں 28 دسمبر کو شیڈول کوئٹہ کے بلدیاتی انتخابات مؤخر کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

ٹرانسپورٹرز کی پنجاب بھر میں ہڑتال ختم، حکومت نے مطالبات مان لیے

لاہور (ایم این این) – ٹرانسپورٹرز نے پیر کے روز صوبائی حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد پنجاب بھر میں جاری ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ مذاکرات میں شامل ایک رکن نے بتایا کہ حکومت نے مزید پڑھیں

پاکستان امن دوست ہے مگر خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

راولپنڈی (ایم این این) – چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پیر کو واضح کیا کہ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے، تاہم کسی کو اس کی خودمختاری، سرحدی سالمیت یا مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہو گئے۔

لاہور: الیکشن کمیشن کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے اس نشست کیلئے کوئی بھی امیدوار سامنے نہیں آیا اور نہ ہی کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے۔ عابد شیر علی کے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل ہونے کے بعد مزید پڑھیں

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کا قائدحزب اختلاف کی نامزدگی کے لیے خط، عمر ایوب کے خلاف زیر سماعت مقدمات کی تفصیلات طلب

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی خالی نشست پر نئی نامزدگی کرنے کےلیےپیش رفت سامنے آ رہی ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے چیف وہپ اپوزیشن ملک عامر ڈوگر کو خط لکھ دیا ہے۔ خط میں عمر ایوب سے مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کا قلات میں انٹیلیجنس آپریشن، 12 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (ایم این این) – سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں خفیہ اطِلاعات کی بنیاد پر کیے گئے ایک آپریشن میں 12 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے مزید پڑھیں

ایس این جی پی ایل نے پنجاب اور کے پی کیلئے موسمِ سرما کی گیس لوڈ شیڈنگ شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد (ایم این این) – سوئی نادرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے اتوار کے روز پنجاب اور خیبر پختونخوا کے گھریلو صارفین کیلئے دسمبر سے فروری تک کا نیا موسمِ سرما گیس لوڈ شیڈنگ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں فضائی آلودگی بڑھنے کا خدشہ، وزارتِ صحت کی احتیاطی ہدایات جاری

اسلام آباد (ایم این این) – وزارتِ صحت نے اتوار کے روز اسلام آباد کے رہائشیوں کے لیے ایک انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں وفاقی دارالحکومت میں فضائی آلودگی میں اضافہ متوقع ہے، کیونکہ مزید پڑھیں

پاکستان کا جے شنکر کے بے بنیاد اور اشتعال انگیز الزامات کو سختی سے مسترد

اسلام آباد (ایم این این) – دفتر خارجہ نے اتوار کے روز بھارتی وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کے پاکستان کی مسلح افواج سے متعلق حالیہ بیانات کو انتہائی اشتعال انگیز، بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کا طالبان سے افغان خواتین پر دفتر ی پابندی ختم کرنے کا مطالبہ

ویب ڈیسک (ایم این این) – اقوام متحدہ نے اتوار کو طالبان حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغان خواتین کے اقامتی و دفتری پابندیوں کو فوری طور پر ختم کریں، کیونکہ یہ قدغن زندگی بچانے والی خدمات کو مزید پڑھیں