یوٹاہ میں قدامت پسند رہنما چارلی کرک قاتلانہ حملے میں ہلاک، رائفل برآمد مگر حملہ آور فرار

امریکی حکام نے جمعرات کو اعلان کیا کہ تفتیش کاروں نے وہ رائفل برآمد کر لی ہے جسے قدامت پسند سیاسی رہنما اور سرگرم کارکن چارلی کرک کے قتل میں استعمال کیا گیا، تاہم حملہ آور اب بھی گرفتار نہیں مزید پڑھیں

سی پیک، تجارت اور علاقائی روابط صدر زرداری کے دورۂ چین کے ایجنڈے میں شامل

چینی حکومت کی دعوت پر صدرِ پاکستان آصف علی زرداری 12 سے 21 ستمبر 2025 تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ اس دوران صدر زرداری چنگدو، شنگھائی اور سنکیانگ ویغور خود مختار علاقے کا دورہ کریں گے جہاں وہ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ نے حسن نیازی کی فوجی تحویل پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کر دیا

لاہور ہائی کورٹ (ایل ایچ سی) نے حسن نیازی کی جانب سے دائر کردہ درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کر دیا ہے، جس میں ان کی فوجی تحویل، ملٹری کورٹ کی کارروائی اور کورٹ مارشل کو چیلنج کیا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کے خلاف مقدمات کی تفصیلات طلب کر لیں

اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) نے جمعرات کو قومی احتساب بیورو (نیب)، وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) اور پولیس سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کر لیں۔ سماعت کے مزید پڑھیں

3 سال بعد گھریلو صارفین کیلئے گیس کنکشن بحال، ڈیمانڈ نوٹس فیس 18 ہزار مقرر

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے تین سال بعد گھریلو صارفین کے لیے نئے گیس کنکشن کی اجازت دے دی، جس سے لاکھوں زیر التواء درخواستوں کا معاملہ حل ہونے کی امید پیدا ہو گئی ہے۔ پٹرولیم ڈویژن کے مطابق گھریلو مزید پڑھیں

طویل قید سے بشریٰ بی بی پر ذہنی دباؤ، اہلخانہ کی طبی سہولیات کی اپیل

راولپنڈی: پمز کے ڈاکٹرز نے اڈیالہ جیل میں طبی معائنے کے بعد بشریٰ بی بی کو مجموعی طور پر صحت مند قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے دو رکنی ٹیم نے بدھ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا دوحہ میں امیر قطر سے ملاقات، مسلم دنیا میں اتحاد پر زور

وزیراعظم شہباز شریف نے جمعرات کے روز کہا کہ مسلم ممالک کو اسرائیلی اشتعال انگیزیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے اتحاد کی ضرورت ہے۔ ان کا یہ بیان تل ابیب کی جانب سے دوحہ میں رہائشی علاقوں پر حالیہ فضائی مزید پڑھیں

اسلام آباد کی عدالت نے یوٹیوب چینلز کی بندش کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے جمعرات کو جوڈیشل مجسٹریٹ کا وہ فیصلہ کالعدم قرار دے دیا جس میں متعدد یوٹیوب چینلز کی بندش کا حکم دیا گیا تھا۔ عدالت نے صحافیوں اور یوٹیوبرز کی اپیلیں منظور کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی درخواستیں جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بدھ کے روز پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت جاری کی۔ چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان مزید پڑھیں