عمران خان جیسی جیل میں سہولیات مجھے بھی دی جائیں،عرفان کی ہائیکورٹ میں درخواست

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک اہم آئینی درخواست دائر کی گئی ہے جس میں اڈیالہ جیل کے قیدی محمد عرفان نے مؤقف اپنایا ہے کہ انہیں بھی وہی سہولیات فراہم کی جائیں جو سابق وزیراعظم عمران خان کو مزید پڑھیں