حکومت نے عوام کو تیل کا ٹیکا لگا دیا۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد(وے آوٹ نیوز ) عوام پر ایک اور بوجھ ڈال دیا گیا، نئے مالی سال کے بجٹ کا اطلاق ہوتے ہی وفاقی حکومت نے راتوں رات پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ پیٹرول کی قیمت 8 روپے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا ہاؤسنگ سیکٹر ناکامی سے دوچار, وزیر ہاوسنگ ریاض پیرزادہ بے بس

اسلام آباد(وے آوٹ رپورٹ)وفاقی حکومت کا ہاؤسنگ سیکٹر شدید بدانتظامی اور غیرفعالیت کا شکار، وفاقی وزیر ہاؤسنگ ریاض پیرزادہ کی عدم دلچسپی کے باعث ہزاروں سرکاری ملازمین اور افسران سخت پریشانی کا شکار ہو چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی مزید پڑھیں

چیئرمین خصوصی کشمیر کمیٹی رانا قاسم نون کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا گیا

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے رکن قومی اسمبلی رانا قاسم نون کو وفاقی وزیر کا درجہ دینے کی منظوری دے دی۔ یہ منظوری رولز آف بزنس 1973 کے تحت دی گئی۔اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

لوٹا در لوٹا،ساہیوال سے آزاد رکن قومی اسمبلی چوہدری عثمان علی کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات،قیادت پر اعتماد کا اظہار

اسلام آباد (وے آوٹ نیوز) ساہیوال سے آزاد حیثیت میں قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہونے والے چوہدری عثمان علی نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اہم ملاقات کی،وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی اس ملاقات میں وزیراعظم کے مشیر برائے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف دیرینہ دوست چوہدری نثار علی خان کے گھر پہنچ گئے، رازاونیاز کی باتیں،پرانے قصے اور نئی کہانیاں ۔ سیاسی حلقوں میں ہلچل

راولپنڈی( وے آوٹ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی چودھری نثار علی خان سے اہم ملاقات کے دوران دیرینہ تعلقات میں نئی پیشرفت سامنے آئی۔،راز ونیاز اور شکوے شکایات کا سیشن بھی ہوا، ذاتی اور سیاسی امور پر گفتگو کے ساتھ مزید پڑھیں

سینیٹ سیکرٹریٹ میں احسان فراموشی، چیئرمین سینیٹ کے خلاف دو اعلی افسران کی سازش پکڑی گئی۔

اسلام آباد(وے آوٹ نیوز)ایوان بالا (سینیٹ) میں اعلیٰ سطح پر بداعتمادی اور احسان فراموشی کی نئی مثال سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے ان افسران کے خلاف سخت اقدام اٹھایا ہے جنہیں کچھ عرصہ مزید پڑھیں

بلنگ کے عمل میں شفافیت، “اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ‘‘ کے تحت پاور اسمارٹ ایپ متعارف

اسلام آباد(وے آوٹ نیوز)بلنگ کے عمل میں شفافیت کے لئے”اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ‘‘ کے تحت پاور اسمارٹ ایپ متعارف کرا دی گئی ۔ وزارتِ پاور ڈویژن نے بجلی کے صارفین کو براہِ راست نظام کا حصہ بنانے اور بلنگ کے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں سوشل میڈیا پالیسی کی تیاری، ارکان کی براہ راست رسائی پر پابندی کا فیصلہ

اسلام آباد(وے آوٹ نیوز) قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے سوشل میڈیا پالیسی میں تبدیلی کا فیصلہ کرتے ہوئے ارکان اسمبلی کو ایوان کی کارروائی سے متعلق تصاویر اور تقاریر کی ویڈیوز براہ راست فراہم کرنے پر پابندی لگا دی ہے۔ اس مزید پڑھیں